In stock
اخروٹ گری
Original price was: ₨3,000.00.₨2,600.00Current price is: ₨2,600.00.
1 kg
Description
اخروٹ گری
پاکستان میں اخروٹ کا سیزن تقریباً کچھ آ رہا ہے کچھ آ چکا ہے کچھ انے والا ہے
مصباح آنلاین اخروٹ اور اس کی گری کے انتخاب میں ہمیشہ گلگت کی تحصیل استور کے گاؤں دشقند کو منتخب کرتا ہے
ایسا کیوں ؟
کیوں کہ اخروٹ کی خاصیت ہے یہ جتنا ہائیٹ پر ہو گا اس کا ذائقہ ٹیسٹ اور لذت میں اتنا ہی زیادہ مزہ ہو گا
میرے پاس اپریل 2023 سے اخروٹ اور اس کی گری نہیں تھی تو میں نے کبھی بھی چاینا اخروٹ امریکی اخروٹ یا اس کی گری کو سیل نہی کیا
ثابت اخروٹ ان شاءﷲ یکم۔ کے بعد مصباح آنلاین لے پاس اسٹاک میں آ جاۓ گا
یہ جو اپ گری دیکھ رہے ہیں یہ بھی گلگت کی ہے اور گلگت کی تحصیل چلاس کی ہے جہاں کا چلغوزہ اخروٹ اور سلاجیت مشھور ہے
یہ اخروٹ اتنا ٹیسٹی ہے کہ آپ کا ہاتھ رک نہیں سکے گا آپ اسے کھاتے جائیں اور بس کھاتے جائیں






