In stock
امچور مصالا
₨300.00
250g
Description
Description
امچور مصالہ
مرچی کے پکوڑے پسند کرنے والے کون کون ہیں اور میری طرح کڑی پکوڑا پراٹھے کے ساتھ آپ کو بھی پسند ہے
تو امچور مصالا کو ہری مرچی میں بھر کر پكایں
یہ مسالا سندھی اچاری آم کو خشک کر کے اسے پیس دیا جاتا ہے بس ہو گیا تیار اب اسے اپ بطور چاٹ مسالہ دہی بڑوں میں یوز کریں یا ہری مرچ کے پکوڑے بنانے میں یوز کریں دہی بڑوں میں یہ اپ کو ایسا ذائقہ خوشبو دے گا کہ اپ حیران ہوں گے کہ کمال ہے
100% خالص امچور مسالہ مصباح آنلاین گھر بیٹھے مناسب ریٹ میں دے گا
اور اپنے ریگولر کسٹمر کو 50 گرام ٹیسٹر پارسل کے ساتھ بطور رمضان گفٹ بھیجے گا لیکن یہ آفر صرف ریگولر جو ہر ماہ کی مکمل گروسری مصباح آنلاین سے منگواتے ان کے لئے ہے
قیمت 300 روپے پاؤ
Free returns within 7 days
Delivery All Over Pakistan


