in stock
دشقندی اخروٹ
Original price was: ₨2,800.00.₨2,400.00Current price is: ₨2,400.00.
2 kilo

Description
اخروٹ جتنا زیادہ ہائیٹ پر ہو گا اخروٹ کا ٹیسٹ اتنا ہی اچھا ہو گا
گلگت میں اخروٹ گیزر ،چلاس ، رحیم آباد ، جوٹیال ، استور میں پایا جاتا ہے یہاں یہ جتنے گاؤں دیہات چھوٹے قصبوں کے نام میں نے لکھے ہیں ہر گاؤں ہر قصبے کے اخروٹ کا ذائقہ دوسرے سے الگ ہے
پاکستان کا بہترین ایکسپوٹ کوالٹی اخروٹ اسطور کے چھوٹے سے گاؤں دشقند کا ہے تحصیل استور کا اپنا اخروٹ بھی ذائقہ کے اعتبار سے کسی بھی دوسرے اخروٹ سے بیحد منفرد ہے لیکن دشقند گاؤں کا اخروٹ کا جو مزہ ہے وہ گلگت کے باقی اخروٹ میں بھی نہیں
اخروٹ کھانے کے شوقین لوگ اخروٹ کے ذائقہ کا بخوبی اندازہ لگا لیتے ہیں
تو مصباح آنلاین لایا سیزن 2024 کا تازہ دشقندی ثابت اخروٹ اور اخروٹ کی گری
#نوٹ
اس اخروٹ پر کسی بھی کیمیکل کا استعمال کر کے اسےکاغذی نہیں کیا گیا یہ درخت کا کاغذی اخروٹ ہے تو اس پر اپ کو ہلکی سی طاقت لگانی ہو ہو گی اخروٹ سے اخروٹ ٹوٹے گا اورکچھ پر اپ کو چوٹ بھی لگانی پڑے گی کچھ کی گری سفید کچھ کی براؤن ہو گی ذائقہ بہت ہی اعلی ہو گا گری کے رنگ سے ذائقہ کا کوئی فرق نہیں آے گا
میں نے پوری کوشش کی کہ اخروٹ کی سب سے بہترین کوالٹی معتارف کروائی جاۓ لیکن اس کے باوجود کہوں گا ایسا کوئی بھی ڈرائی فروٹ جو شیل کے ساتھ ہو گا اس کی کوئی منی بیک گارنٹی نہیں ہو گی
چلغوزہ ، اخروٹ ، چابی والا اخروٹ، کاغذی بادام ان کی کوئی منی بیک گارنٹی نہیں ہوگی