In stock
زرشک شیریں
₨3,500.00
1 kg
Description
السلام علیکم
طریقہ استمال آنکھوں کے لئے نسخہ
اجزا
زرشک شیریں
سونف
مشری
بادام
رات کا کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد ایک کپ نیم گرم دودھ لیں اور ایک چمچ نسخہ خوب چبا چبا کر کھائیں اور دودھ پی لیں یہ عمل 1 مہینہ بلا ناغہ استمال کریں
نمبر 2
اجزا
زرشک 250 گرام
اب صرف زرشک ایک چمچ چار سے 6 گھونٹ پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ زرشک پانی سے نکال کر خوب چبا چبا کر کھائیں
اور جس پانی میں زرشک بھگو کر رکھی تھی وہ پانی بھی پی لیں
اب نا شتہ جب چاہے کر لیں
یہ عمل جاری رکھیں چاہے آنکھیں ٹھیک بھی ہو جائیں
احتیاط 📌
ایک ماہ تک
نیند کو پورا کریں وقت پر سو جائیں موبائل فون کا استمال بلا ضروت نہ کریں بوقت) ضروت استمال کریں TV LED یا لیپ ٹاپ کا ااستمال بلا ضرورت نہ کریں
اگر آپ موبائل فون tv یا لیپ یوز کرنا بھی ہو تو فون بیٹھ کر استمال کریں لیٹ کر فون یوز نہ کریں لیپ ٹاپ کی سکرین ہلکی سی ترچھی رکھیں
ان شاءاللہ ایک ماہ تک احتیاط کریں اور ناغہ نہ کریں تو کمزور نظر ، آنکھوں میں دھندلا پن ، چکر آنا ، ختم ہو جائیں گے
نوٹ
اگر آپ کو چشمہ لگا ہے
نسخہ استمال کرنے کے کچھ دن بعد چکر آ رہے ہیں تو عینک اتار کر دیکھیں آپ کو چکر نہیں آئیں گے
آئ اسپیشلسٹ کو دکھائیں عینک سے جان چھڑایں







