In stock
پودینے کی ٹکیاں
₨100.00
عدد 20
Description
Description
السلام علیکم۔
یہ پودینے کی ٹکیاں ہیں اس کی
اس سستی سی چیز میں بھی 8 اقسام ہیں
777
نمبر سے لیکر 999 تک ہے اور اوریجنل 999 نمبر ہوتی ہیں
لیکن اب 999 میں اب دو نمبر اگی۔ ہیں
جب کہ اوریجنل 999 ٹکیا ں منگا رام کی کمپنی منگا رام۔ اینڈ کو کے نام۔ سے ہے
یہ سکھر میں تیار ہوتی ہیں پوری پاکستان میں حکیم مختلف ادویات میں یوز کرتے ہیں خاص طور پر میدے سے متعلق جتنی ادویات بنتی ہیں سب میں یوز ہوتی ہیں
کھانا کھانے ک بعد جن خواتین حضرات کے میدے میں گرمائش یا گیس بد ہضمی ہوتی ہے ایک ٹکی چوس لیں
100% original manga ram mint tiki
Rs 100 rupee pack
Free returns within 7 days
Delivery All Over Pakistan





