In stock
پیپلی
₨500.00
100g
Description
Description
پیپلی نہاری کا خاص جزو، جس کے بغیر نہاری نامکمل ہے۔ باقی کھانوں میں بھی استعمال کی جاتی، اسکا اروما بھی کمال خوشبودار ہے
ایک گرام اور شہد تین گرام ملاکر چٹانا مفید ہے۔ کھانسی، بخار: بچوں کے موسمی بخار،کھانسی،دمہ اور قے کو دور کرنے میں نہایت مفید ہے۔ تھوڑا سے سفوف شہد میں ملا کر استعمال کرنا نہایت مفید ہے۔ دمہ،کھانسی،ہچکی،گلے کی خراش کو بھی آرام آجائے گا۔
Free returns within 7 days
Delivery All Over Pakistan




