In stock
ہوم میڈ شاہی تلبینہ
₨2,800.00
1 kilo
Description
#مصباح_آنلاین_شاہی____تلبینہ_بمع اضافی ڈرائی فروٹ
تلبینہ گھر کا بنا ھوا بمع اضافی ڈرائی فروٹس کے ساتھ
پیش کرتے ہیں گھر کا بنا ہوا ٪ 100 پیور اور بہترین کوالٹی کے انگریڈینٹس سے بنا ہوا شاہی تلبینہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔” (ابن ماجہ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسول آپ تلبینہ استعمال کریں۔
تلبینہ عرب کے علاقے کی ایک مشہور اور قدیم خوراک ہے جو مزاج کے لحاظ سے معتدل اور دل کو طاقت دینے والی ہے۔تلبینہ جو کے دلیہ ،کھجور، شہد اور دودھ سے تیار کیا جاتا ہے۔لیکن #مصباح_آنلاین نےاس کو مزید خوش ذائقہ اور فوائد سے بھرپور بنانے کے لیے اس میں خشک میوہ جات کو شامل کیا ہے۔
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے۔اور اسکے علاوہ تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں۔
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔” (بخاری’ مسلم’ ترمذی’ نسائی’ احمد)
اسکے علاوہ بھی تلبینہ کے درج ذیل فوائد ہیں:
* غم اور مایوسی کو دور کرتا ہے۔
* کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔
* قبض اور معدہ کے السر کودورکرتا ہے۔
* بچوں میں خون کی کمی اور کم ہوتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرتا ہے۔
* یہ دماغ کو تیز کرتا ہے اس لۓ طالب علم کے لۓ بے انتھا مفید ہے۔
* حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لۓ فائدہ مند ہے۔
* دل کے مریضوں کے لۓ نفع بخش ہے۔
* تلبینہ میں کیلشیم, میگنیشیم اور آئرن بھاری مقدار میں موجود ھے۔
* جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ھے
* تلبینہ معدہ اور جگر کو طاقت بخشتا ھے۔
* بلغم کو رفع کرتا ہے۔
* نظر کو تیز کرتا ھے.
* قوتِ باہ اور جنسی طاقت کے لۓ انتھائی مفید ھے
* اعصاب اور جوڑوں کے درد کے لۓ بےحد مفید ھے۔
لہذا جو لوگ کیلشیم اور فولاد کی کمی کا شکار ھیں انھیں چاہیے کے گولیوں کے بجاۓ ھمارا تیار کردہ تلبینہ41دن ۔تک استعمال کریں اور جادوئی اثرات کا مشاھدہ کریں۔





