In stock
Class craft class walk
Original price was: ₨6,400.00.₨3,990.00Current price is: ₨3,990.00.
Description
#مصباح_آنلاین پیش کرتے ہیں
ہاتھ سے بنی ہوئی اصلی چمڑے کی چپل اور سینڈل – نرمی، خوبصورتی اور مضبوطی کا حسین امتزاج!
کپڑے اور جوتے، یہ دو ایسی چیزیں ہیں جن کی ضرورت ہر زندہ انسان کو ہر موسم، ہر وقت ہوتی ہے۔
کپڑا اگرچہ چاہے برانڈڈ نہ بھی ہو، ایک مناسب سا سوٹ 1500 سے 2000 روپے میں پورا سال نکال دیتا ہے۔
لیکن چپل؟
چاہے برانڈڈ ہو یا عام، مرد حضرات (خصوصاً میری طرح لاپروا طبیعت والے) اگر اسے پانی، دھوپ اور روزمرہ کاموں میں خوب گھسیٹیں تو مشکل سے دو مہینے چلتی ہے۔
1000 سے 2000 روپے والی چپل کی حقیقت؟
پانی میں گئی تو پروگرام ختم!
دو ہفتے میں تلوے الگ، ایک ماہ میں سلائی کھل جائے گی۔
لیکن اب خوشخبری!
مصباح آنلاین پیش کرتا ہے: ہاتھ کی بنی ہوئی، اصلی چمڑے کی چپل
ایسی چپل جو صرف خوبصورت نہیں بلکہ:
نرمی میں بے مثال:
خاص طور پر ان بزرگوں کے لیے جنہیں ایڑیوں یا پاؤں میں درد رہتا ہے، اس کا سول نہایت نرم اور آرام دہ ہے۔
مضبوطی میں لاجواب:
پانی میں بھی پہنیں، روزمرہ کے کاموں میں خوب استعمال کریں، یہ چپل آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔
خوبصورتی میں منفرد:
خالص دیسی مہارت سے بنی یہ چپل دلکش ڈیزائن کے ساتھ ہر قدم پر جچتی ہے۔
قیمت؟
چپل: مارکیٹ قیمت 3600 روپے،
مصباح آنلاین پر صرف 2500 روپے میں، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ!
سینڈل: اصل قیمت 5600 روپے،
مصباح آنلاین سے صرف 4000 روپے میں، بمعہ فری ڈیلیوری!
#دستیاب رنگ:
تین دلکش رنگ
سائز: 40 سے 45 تک دستیاب
پیمنٹ 100% اڈوانس
Additional information
| Size | 40, 41, 42, 43, 44, 45 |
|---|---|
| color | Black, Light Brown, Mustard Yellow |





