In stock
Khopra powder
Price range: ₨250.00 through ₨300.00
قیمت ثابت کھوپرا 250 روپے
کھوپرا پاوڈر 300 روپے پاؤ
Description
کھوپرا پاؤڈر
پاکستان میں دو اقسام کا کھوپرا سیل ہوتا ہے ایک انڈین اور دوسرا سریلنکن جسے سیلونی کھوپرا کہتے ہیں شکل سے انڈین کھوپرا بہت پیارا ہوتا ہے لیکن عقل سیلونی کھوپرے کی اچھی ہوتی ہے یعنی کہ کوالٹی
انڈین کھوپرا باریک ہوتا ہے سیلونی کھوپرا موٹا ہوتا ہے
ثابت کھوپرا آپ انڈین اگر اپنے کھانوں میں یوز میں کر لیں تو ٹھیک ہے لیکن کوشش کیا کریں کھوپرا سیلون کا لیا کریں قیمت میں کلو پر صرف 100 کا فرق ہے تو پاؤ پر 25 روپے کا
لیکن پاوڈر شیو میں کبھی بھی انڈین کھوپرا استمال نہ کریں سیلونی کھوپرا ہی استمال کریں
وجہ ؟؟؟
کیوں کہ سیلونی کھوپرا آئلی ہوتا ہے اور انڈین کھوپرا سیلونی کھوپرے کے مقابلے میں خشک ہوتا ہے تو کھوپرے کے جو فوائد آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بلا شعبہ سیلونی کھوپرے میں ہوتے ہیں جب کہ انڈین کھوپرے کا پاوڈر مکمل خشک ہوتا ہے
پہچان
انڈین کھوپرا باریک ہوتا ہے اور لائٹ براون کلر میں ہوتا جب کہ سیلونی کھوپرا ڈارک براون کلر میں ہوتاہے اور اس کی سائیڈ بھاری ہوتی ہیں آپ ایک کاٹی لگائیں تو اپ کو اچھا خاصا آئل محسوس ہو گا
اپ میٹھے میں استمال کریں یا قورمہ کا گاڑھا بنانے میں صرف سیلونی کھوپرے کا انتخاب کریں مصباح آنلاین پر ثابت اور پاوڈر دونوں سیلونی کھوپرا ہوتا ہے
قیمت ثابت کھوپرا 250 روپے
کھوپرا پاوڈر 300 روپے پاؤ
Additional information
| Weight | khopra sabat, khopra powder |
|---|




