In stock
Meat tenderizer
₨100.00
50g
پاؤ 400 روپے
Description
عام بازار میں گوشت گالنے کے لئے جو پاؤڈر ملتا ہے اس سے بہت مختلف ہے
یہ خالص پپیتے کا پاوڈر ہے
پپیتا کو ڈرائی کر کے اس کا پاوڈر تیار کیا جو کہ گوشت کو گلنے میں آسانی ہو گی
طریقہ استمال
تکہ بار بی کیو ایک کلو گوشت
کے لئے تکہ مصالے میں ایک پیکٹ ڈال کر گوشت پر لگا کرمیری نیٹنگ کے لئے رکھ دیں اب اگلے دن یا چار سے چھ گھنٹے جب بھی تکہ تیار کرے تو پپیتے کا پاؤڈر اپنا کام کر چکا ہو گا
عام گوشت کرائی قورمہ سالن کے لئے ایک کلو گوشت میں ایک پیکٹ پانی میں ڈال کر مکس کر کے گوشت پر لگا کر چار سے چھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اب کرائی بنائیں قورمہ یا عام سالن
یہ پاؤڈر مکمل آرگینک پپیتا پاؤڈر ہے
قیمت فی پیکٹ 100 روپے
صافی وزن 50 گرام
پاؤ 400 روپے
اپنی گروسری کا حصہ عید کے لئے لازمی ٹرائی کریں


