In stock
Makhoti
₨450.00
100g
Description
Description
نزلہ زکام سینے میں بلغم کے لئے گلگت کو مخوتی جڑی بوٹی
طریقہ استمال
آدھا کپ پانی میں ایک چمچ جڑی بوٹی ڈال کر اچھے طرح ابال لیں اب بچوں کے لئے ایک کپ دودھ میں دو چمچ مخوتی جو بنائی تھی اس کے شامل کر کے پلا دیں بڑے چاہیں تو ڈاریکٹ پی لیں یا دودھ پاؤ لیں اس میں 4 چمچ وہی پانی ڈال کر رات سوتے وقت پی لیں
Free returns within 7 days
Delivery All Over Pakistan







