in stock
Stevia green powder 100% natural
₨1,050.00
250g

Description
#سٹیویا چینی سے کتنا زیادہ میٹھا ہے ؟
اس کے دو اہم فارمز ہوتے ہیں:
1. سفید Stevia Extract / Stevioside
(جو مارکیٹ میں سفید پاؤڈر یا قطروں کی شکل میں آتا ہے)
یہ چینی سے 200 سے 300 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔
یہ خالص مٹھاس کا کنسنٹریٹ ہوتا ہے۔
تھوڑی سی مقدار پورے کپ کو میٹھا کر دیتی ہے۔
2. #گرین Stevia Powder
(یعنی خشک پتے پیس کر بنایا گیا پاؤڈر – جیسا کہ ہم بیچ رہے ہیں) original
فارم میں
یہ چینی سے تقریباً 10 سے 15 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔
کیونکہ یہ صرف پتے ہوتے ہیں، ان میں اصل extract شامل نہیں ہوتا۔
اس میں ذائقہ کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا “ہربل ٹچ” بھی ہوتا ہے۔ لیکن نقصان مکمل 0%
یعنی یہ 100% نیچرل ہے
سوال:
جہاں 10 چمچ چینی استعمال ہوتی ہے، وہاں اسٹیویا کتنا؟
جواب:
اگر آپ سفید اسٹیویا پاؤڈر استعمال کر رہے ہیں تو وہاں صرف 1 چائے والا چمچ (یا اس سے بھی کم) کافی ہوگا۔
اور اگر گرین پاؤڈر ہے (یعنی پتے پیس کر بنایا گیا ہو) تو وہاں 1 سے 1.5 چائے والا چمچ استعمال کریں – اس میں قدرتی ہلکی سی کڑواہٹ ہو سکتی ہے، اس لیے کم مقدار سے شروعات کریں۔
#اسٹیویا کہاں کہاں استعمال ہو سکتا ہے؟
1. چائے/کافی:
روزانہ چینی کی جگہ صرف ایک چھوٹی چٹکی کافی ہے۔ خاص طور پر #شوگر کے مریض یا وزن کم کرنے والے افراد کے لیے بہترین۔
2. دلیہ/کھیر/فرنی:
چینی کی جگہ اسٹیویا شامل کریں لیکن پکانے کے آخر میں ڈالیں تاکہ ذائقہ برقرار رہے۔
3. کیک/بسکٹ/ڈائٹ بیکنگ:
بیکنگ میں خاص اسٹیویا فارمولے والے پاؤڈر استعمال کیے جاتے ہیں، کیونکہ یہ گرمائش میں ذرا مختلف ردِ عمل دیتے ہیں۔
4. لیموں پانی/اسموتھیز/شیک:
فریش یا ہربل مشروبات میں اسٹیویا ڈال کر مٹھاس لائیں – بغیر کسی کیلوریز کے۔
#گرین_اسٹیویا_بہتر یا سفید؟
گرین پاؤڈر (پتے پیسے ہوئے): قدرتی، کم پروسیسڈ، تھوڑی سی کڑواہٹ کے ساتھ، دیسی انداز۔ لیکن اس کا نقصان 0% ہے
سفید پاؤڈر یا ڈراپس: فلٹر شدہ، ذائقے میں بہتر، لیکن ملاوٹ کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے
#شوگر کے مریضوں کے لیے کیا یہ چینی کا مکمل متبادل ہے؟
جی ہاں، شوگر کے مریض روزمرہ استعمال میں اسٹیویا کو محفوظ طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں، بشرطیکہ مقدار قابو میں رکھیں۔
قیمت کیا ہے؟
گرین اسٹیویا (پاؤڈر )
مارکیٹ یا آنلاین 100 گرام کی پیکنگ 1100 سے 1300 روپے ہے
لیکن مصباح آنلاین آپ کو اسی قیمت میں یعنی 1050 روپے میں 250 گرام #سٹیویا گرین پاؤڈر آپ کے گھر کی دہلیز پر دے گا
آپ چاہیں تو سٹیویا کے پتے بھی مصباح آنلاین سے منگوا کر خود پسای کر سکتے ہیں پاؤڈر اور پتے دونوں دستیاب ہے
خشک پتے 1000 روپے پاؤ
نوٹ:
اگر آپ پہلی بار استعمال کر رہے ہیں تو روزانہ صرف ایک چمچ سے شروعات کریں، اور جسم کے ردِ عمل پر نظر رکھیں۔ یہ ایک جڑی بوٹی ہے، بے احتیاطی نقصان دے سکتی ہے