in stock
Chia seeds
₨1,000.00
500 gram

Description
ڈاکٹر شہزاد بصرہ کے مطابق چیا سیڈ ٹاپ 4 سپر فوڈ جس میں کینوا ، امرت ، بٹ ویٹ ہے ان تمام میں سب ہائی سپر فوڈ کہلاتا ہے
طبعی فرق تخم بالنگا اور تخم شربتی (chia seeds)
تخم با لنگا کا مزاج ٹھنڈا ہے یہ ہی وجہ ہے اسے گرمی میں زیادہ استمال کیا جاتا ہے میدے میں جسم۔ میں گرمائش کے لئے تخم بالنگا آئیڈیل ہے لیکن ضرورت سے زیادہ استمال کرنے سے آپ کو گٹنوں میں جوڑوں میں درد بھی ہو سکتا ہے
جب کہ chia Seeds کی تاثیر معتدل ہے آپ اسے سارا سال بھی استمال کریں اس کا کوئی طبعی نقصان نہیں
چیا سیڈ کو آپ۔ سلاد میں کھا سکتے ویسے ہی دو دو چمچ کھا کر اپر دودھ پی لیں تب بھی آپ کو اس کے طبعی فوائد حاصل ہوں گے
چیا سیڈ میں جہاں باقی اجزا شامل ہوتے ہیں لیکن اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بہت بڑی مقدار میں پائی جاتی ہے یعنی دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے chia Seed پہلے ترجیح ہونی چاہئے
ہائی بلڈ پریشر ہو ، یا دل سے جڑے جتنے بھی امراض ہوں چیا سیڈ میں موجود ہائی اومیگا فیٹی ایسڈ کی بڑی مقدار دل کے مریضوں کے لئے سب سے بہترین ہے یہ آپ کے دل کی صحت کا اتنا ہی خیال رکھتا ہے جتنا کہ ایک ماں اپنے بچے کا خیال رکھتی ہے chia سیڈ کو مسلسل استعمال کرنے والے کو کینسر نہیں ہو گا شوگر کو کنٹرول کرتا ہے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے قبض ،بواسیر سے نجات دیتا ہے
دل کے مسائل کے لئے پہلی ترجیح ہے اور سب سے بڑی بات یہ وزن کم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن یاد رکھیں اس کے لئے اپ کو اپنا پورا لائف سٹائل بھی ساتھ چینج کرنا ہو گا
💢 چیا سیڈ کیسے استمال کریں ؟؟؟
آپ اسے چاول پر ڈال کر کھا سکتے ہیں ، سلاد پر ڈال کر کھا سکتے ہیں ویسے ہی نارمل روٹین میں کسی بھی وقت دو چمچ۔ کھا کر اپر پانی۔ پی۔ لیں تو بھی فائدہ مند ہے لیکن اگر اپ چاہتے ہیں آپ کا دل مظبوط ہو کبھی کینسر نہ ہو وزن کبھی نہ بڑھے ہڈیوں میں درد نہ ہو
تو ایک گلاس گرم دودھ میں 1 چمچ انڈین ہلدی 2 چمچ چیا سیڈ ادھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور اس نسخے کو استمال کرنے کا کوئی وقت نہیں اپ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی ایک وقت مقرر کر لیں روز اسی وقت استمال کریں اللّه نے چاہا تو اپ حیران ہوں گے اپ اس قدر چست ایکٹو ہو جائیں گے_
رمضان المبارک میں جو سحری میں ٹھیک سے کھا نہیں سکتے اور دن میں جلدی بھوک لگ جاتی ہے وہ اسے سحری میں پانی یا دہی میں استمال کریں سارا دن پیٹ خالی محسوس نہیں ہو گا
ایک گلاس میں دو سے تین چمچ chia سیڈ بھگو دیں فریرج میں رکھ دیں نہار منہ ، ناشتہ کے بعد یا آجکل رمضان ہے تو سحری کے وقت دہی میں ڈال لیں پانی میں ڈال لیں یا ہلدی والا طریقہ دیکھ لیں جیسے آسانی ہو ویسے استمال کر سکتے ہیں
ہمیں chia سیڈ استمال کرنا چاہیے یا تخم بالنگا ؟
دونوں کے طبعی فوائد الگ الگ ہیں جہاں تخم بالنگا استمال کرنا چاہئے وہاں chia سیڈ یوزنہیں ہو سکتا
ہر ایک کی اپنی تاثیر ہے سو دونوں کا استمال دونوں کے طبعی فوائد کے حساب سے استمال کریں
یوں سمجھ لیں جو کام کینوں کر سکتا ہے وہ امرود نہیں کر سکتا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ کینوں کھائیں اور امرود چھوڑ دیں
کون لوگ chia.سیڈ استمال نہ کریں
تمام لوگ chia سیڈ استمال کر سکتے ہیں کسی کو بھی منع نہیں ہے